محفل میلاد

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ذکر کی محفل جس میں حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی پیدائش کا ذکر بطور خاص کیا جائے، آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے یوم پیدائش پر منعقد ہونے والی تقریب یا جلسہ۔

اشتقاق

معانی اسم معرفہ ١ - آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ذکر کی محفل جس میں حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی پیدائش کا ذکر بطور خاص کیا جائے، آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے یوم پیدائش پر منعقد ہونے والی تقریب یا جلسہ۔